ابرو


ابرو کے معنی

بھوں بھویں(تصوف) (١) وہ تجلی جو الہام غیبی یا کلام کی صورت میں سالک کے دل پر وارد ہوتی ہے، (٢) صفات الٰہیہ، (٣) قاب قوسینآئی بروز آنکھ کے اوپر کی محراب نما ہڈی پر دو طرفہ بالوں کی لکیرآنکھوں کے اوپر والے ہلالی شکل کے بالآنکھوں کے اوپر ہلالی شکل کے بالمحراب چشمنیم ہلالوہ جگہ اور بال جو آنکھوں کے پپوٹوں سے اوپر اور ماتھے سے نیچے بشکل قوس ہوتے ہیں۔ جب چار ابرو کہیں گے تو وہاں بھویں‘ موچھیں‘ داڑھی اور سر کے بالوں سے مراد ہوگی۔ اس کی صفت عشوہ ساز‘ پرخم‘ مشکیں‘ طاق‘ قوس‘ کمان وغیرہ آتی ہیں

ابرو کے مترادفات

برمانبروبھروٹےبھوںبھَوںبھویںوروزہ

ابرو کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter