ابدال


ابدال کے معنی

(مجازاً) نیک اور صالح اشخاصافغانوں کا ایک فرقہافغانوں کے ایک جرگے کا مورث اعلیٰ و آبدال بن ترین، جو سلسلہ چشتیہ کے ابدال (بزرگ) خواجہ ابو احمد کی صحبت اور خدمت کی بنا پر اس نام سے موسوم ہوا (احمد شاہ ابدالی اس کی اولاد میں ہونے کی وجہ سے ابدالی کہلاتا ہے)امام راغب اصفہانی کے نزدیک ان کو ابدال اس لیے کہتے ہیں کہ ان کی برائیاں نیکیوں سے بدل دی گئی ہیںاولیاء اللہ کے دس طبقوں میں سے چالیس (اور بعض کے نزدیک ستر یا سات) ، اولیا کا ایک گروہ جن سے ہفت اقلیم کی نگرانی متعلق بتائی ہے، کہا جاتا ہے کہ یہ جو شکل چاہتے ہیں بدل لیتے ہیں اور جہاں سے سفر کرتے ہیں وہاں ایک شخص اپنے بدلے اپنی صورت کا چھوڑ دیتے ہیں، جب ان میں سے کوئی مر جاتا ہے تو خدائے تعالیٰ کے حکم سے دوسرا اس کی جگہ مامور ہو جاتا ہے؛اولیاء کا ایک گروہ ہے۔ جن سے دُنیا کبھی خالی نہیں رہتیخلفائے پیغمبراںگروہ ابدال کا ایک فردمذہبی آدمیمسلمانوں میں فقرا کا ایک فرقہ

ابدال کے مترادفات

ابدال کے انگریزی معنی

(gram.) substitution of one letter for another(gram.) substitution of one letter for another ; substitution [A~بدل]ChangeDevoteesexchangereligious personsssubsitution [A~‌بدل]substitutionto dallyto delayto loiter

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter