ابابیل


ابابیل کے معنی

چڑیا کی جنس کا کوئی پرندہ ابابیل ایک پرندہایک چھوٹا سا پرندہایک چھوٹا سیاہ پرندہ جس کا سینہ سفید ہوتا ہےایک قسم کی چھوٹی چڑیا جس کی چونچ اور سارے پر سیاہ مگر سینہ سفید ہوتا ہے۔ ابابیل اکثر چھتوں میں مٹی کا گھونسلا بنا کر رہتی ہے اور ابر میں بڑی خوشی سے اپنے غول کے ساتھ اڑتی اور چہچہاتی پھرتی ہے۔ اسے پنجابی میں سلارا بعض جگہ کِنھیا اور دیو دلائی فارسی میں پرستو کہتے ہیںپرستو(قدیم فارسی)سلارا (پنجابی)سیاہ پر اور سفید سینے کی چھوٹی سی چڑیا، پرانے گنبدوں، مسجدوں، کھنڈروں اور تاریک عمارتوں میں گارے سے پیالے کی طرح کا گھونسلا بنا کر رہتی اور اسے نرم نرم پروں یا روئی سے سجاتی، غول درغول نکلتی، فضا میں چکر لگاتی اور اُڑتے ہی میں ہوائی کیڑے کھاتی ہے (سیر پرند، ٤١٥)، (انگریزی) Hirundo فرستو(دیودلائی فارسی کے پرستو کی مُغیّرہ صورت)

ابابیل کے مترادفات

ابابیلیاخطافکِنھیا(پنجابی)

ابابیل کے انگریزی معنی

(Plural) flock or swarm (of birds, etc.) [~SING. ‌ابالہswarm](Plural) flock or swarm (of ابابیل birds, etc.) [~SING ابالہ swarm]flock or swarm (of birds, etc.)swallow ; martin

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter