ا ا


ا ا کے معنی

(متعدی الاصل مادہ) پَڑھ سے پَڑھا (نا)، سُن سے سُنا (نا)، دیکھ سے دِکھا (نا)اشباع فتحہ سے، جیسے: پَیراہن (پیرہن)، دامان (دامن)، گار (گر)ان مصادر کے ماضی مطلق کے لیے جن میں علامت (نا) سے پہلے حرف علت نہ ہو (واحد مذکر میں)، جیسے: بیٹھا، چلا، دیکھاتذکیر کے لیے، جیسے: بَڑا، چھوٹا، چِیونٹا، مُرغاتشبیہ کے لیے، جیسے: موتیا بند (موتی جِیسی بُوند)، مُوسلا دھار (موسل جیسی دھار)تعدیے کے لیے، جیسے: (١) (لازم الاصل مادہ) اُٹھ سے اُٹھا (نا)، چَل سے چَلا (نا)تعدیے کے لیے، جیسے: ٹل سے ٹال (نا)، چھن سے چھان (نا)، کٹ سے کاٹ (نا)، نکل سے نکال (نا)حالیۂ تمام کے لیے (واحد مذکر میں)، جیسے: سَڑا (= سڑا ہوا)، بُسا (= بسا ہوا)، کِھلا (= کھلا ہوا)عطف و اتصال کے لیے: (١) ٫اور، کے معنی میں، جیسے: شبا روز (شب اور روز)۔ (٢) کثرت، شدت، تواتر یا تسلسل کے لیے، جیسے: رنگا رنگ، گرما گرم، مارا مار، دھڑا دھڑ، کھٹا کھٹ: (٣) ٫تک، کے معنی میں، جیسے: سراپا (از سر تا پا)، سراسر (از سر تا سر)، شبا شب (از شب تا شب)فاعل کے لیے (عربی) ، جیسے: قاتِل، مائِل، عالِم

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter