آیتوار


آیتوار کے معنی

انگریزی میں سنڈے کے بھی یہی معنی ہیںعیسائیوں کے ہفتے کا پہلا دن۔ جو حضرت عیسٰی کے دوبارہ زندہ ہونے کی یادگار میں ثبت کا دن مقرر کیا گیا ہے۔ اور اس دن کوئی کام نہیں کیا جاتایہ یکشنبہ (اصل میں آویتیہ وار تھا جس کے معنی سورج کا دن ہیں۔ بِگڑ کر آیتوار۔ ایتوار۔ اتوار ہوگیا)

آیتوار کے انگریزی معنی

salt less (alone)sunday

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter