آکسیجن


آکسیجن کے معنی

آکسیجن گیسایک عنصر لطیف جو ہوا اور پانی کی ترکیب میں ایک جزو بسیط ہےایک گیسپانی دو ہواؤں سے مِل کر بنا ہے ، ان میں سے ایک آکسیجن ہے ، دوسری ہائیڈروجن پانی سے ایک اعشاریہ ١٣ گنا بھاری ہےجلنے میں مددگار گیسوہ ہوا کا جزو جس پر زندگی اور روشنی موقوف ہےیہ وہ ہوا ہے جِس کی وجہ سے جاندار زندہ رہتے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter