آڑو


آڑو کے معنی

ایک ترش پھل جسے چکئی بھی کہتے ہیںایک تُرش پھل جسے فارسی میں شفتالو ، عربی میں خُوخ کہتے ہیں۔مزاجاً سرد تر ہےایک قسم کا پھل ہے جسے فارسی میں شفتالو عربی میں خوخ کہتے ہیں ۔ اس کی دو قسمیں ہیں ۔ ایک چکئی ہوتا ہے اور ایک امرود سے ملتا ہوا گول مول۔ چکئی آڑو کو فارسی والے سفرنگ عربی والے فرسک کہتے ہیں۔ مزاجاً سرد تر ہےایک قسم کا پھل ہے جسے فارسی میں شفتالو عربی میں خوخ کہتے ہیں۔ اس کی دو قسمیں ہیں ۔ ایک چکئی ہوتا ہے اور ایک امرود سے سے ملتا ہوا گول مول چکئی آڑو کو فارسی والے سفرنگ عربی والے فرسک کہتے ہیں۔ مزاجاً سرد تر ہےگلابیہ دو فُرقی پھلمعتدل پھل (آڑو کی اصطلاح ہے)

آڑو کے مترادفات

اڑوچکئیخوخسپتالوسفرنگ شفتالوشلتالوفرسک

آڑو کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter