آواگون


آواگون کے معنی

آمد و رفتآنا جاناایک جون سے جاکر دوسری جون میں آنابار بار جنم لیناجون پر جون پلٹناجیون چکرمر کر پھر جنم لینامِلنا جُلناہندوؤں کا عقیدہ کہ مرنے کے بعد رُوح پھر دوسرے جسم میں اپنے کرموں کے بموجب جاتی ہے۔ اگر اچھے کام کئے ہیں تو انسان کے جون میں۔ اگر بُرے کام تو اپنے سے کم ذات یا جانوروں کے جون میں۔ یہاں تک کہ آخر پاک صاف ہو کر مکتی یا نجات ہوجاتی ہے۔ یعنی رُوح جونوں سے چُھٹ کر رُوح خداوندی کے ساتھ شامل ہو جاتی ہے

آواگون کے مترادفات

آواجائیتناسخحلول

آواگون کے انگریزی معنی

metempsychosis ; transmigration of soul [ coming and going]

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter