آنول


آنول کے معنی

آنول نالاوجھ کی جھلیماں کے پیٹ میں بچہ جس نالی سے سانس اور غذا حاصل کرتا ہےوہ آلائش جو بچہ پیدا ہوتے وقت عورت کے پیٹ سے نکلتی ہےوہ آلایش جو بچہ پیدا ہوتے وقت عورت کے پیٹ سے نکلتی ہےوہ جھلی یا برقع جس میں بچہ لپٹا ہوا پیدا ہووہ جھلی یا بُرقع جس میں بچہ ماں کے پیٹ میں لپٹا ہوا ہوتا ہےوہ ٹکیا جو بچّے کے پیدا ہونے کے وقت اس کے ساتھ لگی ہوتی ہے۔ جِسے کاٹ کر دفن کردیتے ہیںوہ ٹکیا جو ٹنڈی یعنی نال کے آخر میں لگی ہوئی ہوتی ہے

آنول کے مترادفات

آنول کے انگریزی معنی

afterbirth ; secundiness ; uterine discharge with foetus on delivery

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter