آنولا


آنولا کے معنی

(ہندو عو) اتواریہآملہ سنسکرت میں ترش کو کہتے ہیں چونکہ یہ پھل کھٹا ہوتا ہے اس سبب سے اس کا یہ نام رکھا گیا بلکہ تمرہندی کا نام بھی ترشی کی وجہ سے املی رکھا گیااتواریہ (ہندو خواتین کا عطا کردہ نام) اتواریہ (ہندو عورتیں آملے کے درخت کی پُوجا کرتی ہیں ، اسی لیے انہوں نے اس پھل کو یعنی آملے یا آنولا کو یہ نام دیا ہے )ایک درخت کا پھل جو دواؤں اور مربّوں میں کام آتا ہےایک درخت کا نام جس کے پھول کو بھی آملہ کہتے ہیں۔ یہ پھل ریٹھے کی مانند گول اور مزے میں ترش اور کچھ کسیلا نیز کڑوا سا ہوتا ہے۔ تازوں کا مربہ پڑتا ہے اور ھوکھی سر دھونے کے کام میں آتے ہیں۔ اس کا مزاج اول درجہ میں سرد دوم میں خشک ہے۔ اطبائے یونانی اسے مقوی دل و دماغ بیان کرتے ہیں اور حالت خفقان وغیرہ میں چاندی کے ورق کے ساتھ کھانا مفید بتاتے ہیں۔ ہندو عورتیں اس کے درخت کو پوجتی ہیںریٹھے کی مانند گول پھل جس کا مزا تُرش اور کسیلا ہوتا ہےس (آملک) فارسی (آملہ) عربی (آملج) پراکرت (آملؤ) برج (آنورا)س۔ آملکسر(کے بال) دھونے کی بوٹی

آنولا کے مترادفات

آنولا کے انگریزی معنی

(same as ‌آملہ)A fruit used when green for making picklesa myrobalan

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter