آنندا


آنندا کے معنی

گوتم بدھ کا چچا زاد بھائی ، ان کے نیا مذہب قاﺋم کرنے کے دوسرے سال یہ ان کے ساتھ شامل ہوگیا۔ اور اخیر تک ان کے ہمراہ رہا۔ چنانچہ اُنہوں نے مرتے وقت اس کی بہت تعریف کی

آنندا کے انگریزی معنی

a thing or property committed to the trust and care of a person

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter