آلو


آلو کے معنی

آلو بخاراآلو بُخاراایک بھورے اور سفید رنگ کی سبزی جو دراصل جڑ ہے اور زمین کے اندر ہوتی ہے۔اس کا اصل وطن جنوبی امریکا ہے ۔امریکی ریڈ ایڈین اسے " بٹاٹا" کہتے ہیں ، انگریزی میں اسی کی تبدیک شُدہ آواز " پوٹاٹو" ہے۔اسپین کے ملاح اسے یورپ میں لائے اور اسے "پتاتا" کہا۔اس کی جسامت آلو بُخارے کی طرح تھی اس لئے شمالی ہندُستان کے لوگوں نے اس کانام " آلو" رکھا۔ایک قسم کی ترکاری ہے جس کا مزاج سرد و خشک ہےایک مشہور ترین ترکاری جس سے دُنیا میں لاکھوں ڈشیں تیار کی جاتی ہیں جیسے آلو کے ورق ( چپس)خشک انگورس (آلو)کچّے اناج کا ایک حصّہکند ۔ یا وہ جڑیں جو زمین کے اندر ہوتی ہیںّ۔۔۔۔۔۔۔۔دوسرے الفاظ کے ساتھ استعمال ہوتا ہے

آلو کے مترادفات

آلوآلوچہپوٹیٹونیشوکالنج کوج

آلو کے انگریزی معنی

an esculent rootcomp. & sup. of (دقیق)difficultplumPotatopressing right or claimpretension [A-دعوی]profound etcthe act of demanding one's right or claim

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter