آستین


آستین کے معنی

(آس ۔تیں) یا (دستیں)(آس + تین) یا (دستیں)انگرکھے یا کرتے وغیرہ کی بانہہانگرکھے یا کُرتے وغیرہ کی بانہہ انگرکھے یا کرتے وغیرہ کی بانہہ۔ عربی میں کُم کہتے ہیںبہار عجم میں لکھا ہے کہ آس بمعنی مس کرنا اور تین کلمہ نسبت ہے چونکہ آستیں ساعد سے مس کرتی رہتی ہے اس لئے اس کا یہ نام رکھا گیا۔ میرے نزدیک جس طرح باوگفت سے بدو گف ہوگیا ہے اسی طرح دستین سے دال الف سے بدل کر آستین ہوگیا ہے یعنی ہاتھ میں پہننے کا کپڑاپوشش بازوعربی میں کُم ترکی میں نیگ کہتے ہیںوہ کپڑا جو محرم میں لگا ہوا بازو پر رہنتا ہےکوٹ کُرتے وغیرہ کا وہ حِصّہ جس میں بانھ ہوتی ہے

آستین کے مترادفات

آستنآستیمآسقنبانہہ

آستین کے انگریزی معنی

a sleeve cuff

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter