آرتی


آرتی کے معنی

اندازِ پرستشایک تھال میں پانچ مکھا دِیا آٹا۔ سیندور خوشبو ڈال کر بت کے گرد پھراتے ہیںپوجا پاٹھپوجاکی ایک رسمپیتل کی ایک پنجی سی بنی ہوئی ہوتی ہے جسے مندر کا پجاری ہاتھ میں لے کر اس کی ساری بتیاں روشن کرکے صبح اور شام کے وقت دیوتاؤں کی مورتیوں کے آگے جب تک استُت نہ ہو سر سے پاؤں تک اوپر اٹھاتا اور نیچے لاتا اور باجے اور گھنٹال کے ساتھ اپنی زبان سے دیوتاؤں کی اَستُت حاضرین سمیت پڑھتا جاتا ہے اب اس اَستُت کو بھی آرتی کہنے لگےدیپ درشندیوتائوں کی اَستُتدیوتاؤں کے سامنے دیپک دکھانا یا پھرانادیوی دیوتائوں کے سامنے دیپ روشن کرنارسمِ عبادت

آرتی کے مترادفات

آرتی کے انگریزی معنی

Hindu religious rite comprising offering, etc. to idol ; idol-worship

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter