آرتا


آرتا کے معنی

ہندئوں میں شادی کے موقع پر ایک رسم۔ جب دُولھا دُلھن کے گھر پہنچتا ہے۔ تو دُلھن کے رشتہ دار ایک تھال جِس میں آٹے گھی کا چراغ۔ چاول۔ سیندور وغیرہ ہوتا ہے۔ اس کے سر کے گرد پھراتے ہیں

آرتا کے انگریزی معنی

a human beingan offspring of Adamhusbandperson the human race

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter