آذوقہ


آذوقہ کے معنی

(قانونِ شرع میں) مایحتاج الیہروزینہ طعامروٹی کپڑامؤلف غیاث کی رائے میں اصل آب زُقہ تھا یعنی آب و دانہ کیونکہ عربی میں زُقہ اس دانہ کو کہتے ہیں جو پرند اپنے منہ سے نکال کر بچہ کو بھراتا ہے اس صورت میں یہ لفظ فارسی و عربی سے مرکب ٹھہرتا ہے مگر ہماری رائے میں اس کا مادہ وہی ٹھیک ہے جو ہم نے اوپر مدالقاموس سے لکھتا ہےمادہ (ذَوَقَ۔ ذَاقَہ) س (جیو کا) کھلانانان و نفقہ

آذوقہ کے مترادفات

آذوقہ کے انگریزی معنی

bare sustenancemeagre pittance

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter