آتشدان


آتشدان کے معنی

کمرے کی دیوار کی کھوکھلی (مخصوص) جگہ جہاں آگ جلائی جاتی ہےیہ عامطور سے سرد علاقوں کے ساتھ مخصوص ہے، کمرے کی دیوار میں محراب کی مانند جگہ بنا کراسمیں آگ جلائی جاتی ہے جسمیں سے چمنی کے ذریعے دھواں نکلتا ہے۔

آتشدان کے مترادفات

آتشدان کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter