آب


آب کے معنی

(اسم مؤنث) صفائیآنکھوں کا پانیپھلوں کا قدرتی رسدو ہواؤں آکسیجن اور ہائیڈروجن سے مل کر بنا ہے۔ پہلے عنصر سمجھا جاتا تھا۔ مگر اصل میں مرکب ہےروانی تیغسختی آہنمجازاً پسینہمطلق عرقنچوڑا یا ٹپکایا ہوا عرقوہ تیسری صورت جو گرم و سرد ہوا یعنی حرارت و برودت کی ترکیب سے پیدا ہوتی ہے

آب کے مترادفات

آب کے انگریزی معنی

AquaBrilliancyedge or sharpness (of a word)sparklesplendourwater

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter