آبائی


آبائی کے معنی

باپ دادا کی خاندانیجدی پشتیجدی پُشتی موروثی جیسے : یہ مکان میرا آبائی ہے۔ مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی سادات کی آبائی میراث ہے (بحوالہ: مکاتیبِ علامہ اقبال ١:٣٤٦)

آبائی کے مترادفات

آبائی کے انگریزی معنی

ancestralbelonging to one's ancestorspaternal

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter