آئرس


آئرس کے معنی

اِندر دھنش دھنک ست رنگی کمان پھول کا رنگین حصہ انسانی آنکھ کی پُتلی کا رنگ برسات میں آسمان پر دکھائی دینے والی سات رنگوں کی کمان جن میں بنفشی ، نیلا ، آسمانی ، سبز ، زرد ، نارنجی ، سُرخ رنگ شامل ہوتے ہیں شیطان کی کمان قُزح چونکہ شیطان کو کہتے ہیں اس لیے "شیطان کی کمان" (حمیدی)بنفشی ، بالائے بنفشی ، نیلا ، سبز،زرد،نارنگی اور سُرخ رنگوں کی کمان جو بارش کے بعد آسمان پر نظر آتی ہے اور اسے قوسِ قزح بھی کہتے ہیں۔۔۔۔ہندی عقیدے کے مطابق جب اِندر دھنش دیوتا خوش ہوتا ہے تو بارش میں یہ رنگین کمان بنادیتا ہےسات رنگوں کی دھنک پٹیقوس و قزح کی دیوی اور دیوتاؤں کی پیغامبر

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter