URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Spices & Herbsمصالحے اور جڑی بوٹیاں

Spice Mixture گرم مسالا

English NameSpice Mixture
Image

Description

تفصیل

زیرہ‘ سیاہ مرچ‘ لونگ‘ الائچی اور دار چینی کو ملا کر ثابت شکل میں استعمال کیا جاتا ہے یا پیس کر ایک سفوف تیّار کرلیا جاتا ہے،اس سفوف کو گرم مسالا کہا جاتا ہے۔ مشرقی کھانوں کا اہم جُزو ہے۔ ثابت گرم مسالے اِسٹو،کھڑے مسالے کا قیمہ یا گوشت یا بریانی وغیرہ میں ڈالے جاتے ہیں جبکہ پِسا ہوا گرم مسالا شُوربے والے سالنوں میں خوشبو کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share