URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Plants & Treesپودے اور درخت

Ficus انجیر / اَنجیر

English NameFicus
Urdu Name گُولر
Image

Description

تفصیل

انجیر کی نسل میں 850 مختلف انواع کے لکڑی دار درخت ‘ جھاڑیاں اور بیلیں شامل ہیں۔ یہMoraceaeگروہ سے تعلق رکھتی ہیں۔ مجموعی طور پر یہ (انجیر کے درخت) کہلاتے ہیں۔ یہ دنیا بھر میں منطقۂ حارہ (گرم ممالک) میں پیدا ہوتے ہیں اوران کی کچھ انواع مرطوب یا معتدل علاقوں میں بھی پیدا ہوتی ہیں۔ عام انجیر معتدل علاقوں میں پائی جاتی ہے خصوصاً جنوب مغربی ایشیا اور معتدل علاقوں (افغانستان تا پُرتگال) میں قدیم زمانے سے پھلوں کے حصول کی غرض سے کثرت سے کاشت کی جاتی ہے۔ اس کے پھل کی مختلف انواع خوش ذائقہ ہوتی ہیں۔ اس کی تجارت مقامی ہوتی ہے۔ بہرحال یہ جنگلی حیات کے لئے غذا کی فراہمی کا بہت اہم ذریعہ ہے۔

Poetry

Pinterest Share