URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Chimes چائمز (گھنٹیوں کی جھنکار)

Name In EnglishChimes
Urdu Name لٹکن جُلجُلیاں /ہوائی ٹلیّاں /بادہ ٹالیاں
Pluralsچائمزوں / چائمزیوں
Image

Description

تفصیل

چائمز جھنک دار سُر پیدا کرنے والا آلۂ موسیقی ہے جو 12 سے 18 دھاتی نلکیوں پر مشتمل ہوتا ہے اور یہ نلکیاں کسی دھاتی فریم سے آویزاں ہوتی ہیں۔ ان نلکیوں کا قطر ایک سے ڈھائی انچ تک ہوتا ہے اور ان کی لمبائی 4 سے 6 فِٹ تک ہوتی ہے۔ چائمز (یا نلکیوں والی گھنٹی) کو جب کسی لکڑی سے ضرب دی جاتی ہے تو ان سے کسی چرچ کے گھنٹے سے ملتی جلتی آواز نکلتی ہے۔ جتنی بڑی یا لمبی نلکی ہوگی اتنی ہی ہلکی آواز نکلے گی۔

Poetry

Pinterest Share