URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Castanet جھانجھ ∕ جھانجھا ∕ کھڑتال

Name In EnglishCastanet
Urdu Name جھانجری / کھڑتالیا / جھانجھن
Pluralsجھانجھروں / کھڑتالے /جھانجھنیں
Image

Description

تفصیل

جھانجھ روایتی طور پر لکڑی کے ہوتے ہیں لیکن آج کل بافتی شیشہ (فائبر گلاس) یا پلاسٹک کے بھی ہوتے ہیں۔ یہ دو ٹکڑوں پر مشتمل ہوتے ہیں اور ان کی بناوٹ سیپی نما ہوتی ہے ۔ دونوں جھانجھنیں ایک ساتھ لٹکی ہوتی ہیں اور جب ان دونوں ٹکڑوں کو آپس میں ٹکرایا جاتا ہے تو یہ آواز پیدا کرتی ہیں ۔ یہ اسپین کے روایتی رقص کا لازمی ساز ہے۔

Poetry

Pinterest Share