URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Timpani تمپانی

Name In EnglishTimpani
Urdu Name کشکولک / تانبئی ڈھول / قیفی ڈھول / کشکولی ڈھول
Pluralsتمپانے / تمپانوں
Image

Description

تفصیل

تمپانی تانبے کا بنا ہوا بڑا کشکول نما ڈرم ہوتا ہے جس کے اوپری سرے پر کوئی سخت کھال یا پلاسٹک کھنچی ہوتی ہے۔ جب اس پر کسی لکڑی کی چھڑی کی ضرب لگائی جاتی ہے تو تمپانی سے ایک الگ نوع کی آواز نکلتی ہے جس کا دارومدارتمپانی کی جسامت پر ہوتا ہے۔یہ آواز اس ڈرم اور پیڈل کو چابی کے ذریعے کسنے سے زیادہ بہتر ہوجاتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share