URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Chimta چِمٹا

Name In EnglishChimta
Urdu Name دوشاخہ / دست پناہ / دسپنا / آتش گیر / سنسی
Pluralsچِمٹے / چِمٹوں
Image

Description

تفصیل

چِمٹا اُنگلیوں کی مدد سے بجانے والا آلہ ہے جو شمالی ایشیا میں زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ اکثر و بیشتر چمٹے کا بھرپور استعمال آلۂ موسیقی کے طور پر پنجابی بھنگڑوں میں کیا جاتا ہے۔چِمٹا لمبی ‘ سیدھی اور لچکدار اسٹیل کی دھاتی پَٹّیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اکثر اس میں دھات کے چھوٹے چھوٹے گھنگھرؤں کے جوڑے ہوتے ہیں جو جھنکار پیدا کرتے ہیں ۔ برصغیر پاک و ہند کے تقریباً تمام گھرانوں میں یہ چپاتی (روٹی) پکانے میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share