URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Banjo بینجو ∕ پچتارا

Name In EnglishBanjo
Urdu Name پچتارا / پنج تارا
Pluralsبینجو / پنج تارے یا پچ تارے
Image

Description

تفصیل

بینجو پانچ تاروں پر مشتمل موسیقی کا آلہ ہے۔ اس میں چار سے پانچ تار کھنچے ہوئے ہوتے ہیں۔ یہ تار کسی جھلی یا پردہ پر ( پلاسٹک کی چیز یا کسی جانور کی کھال ہوتی ہے جو کسی گول چوکھٹے میں کَسی ہوئی ہوتی ہے ) مرتعش ہوتے ہیں۔ اس آلہ کی سادہ صورت محکوم افریقیوں سے نو آبادکار امریکیوں میں رواج پائی ۔ جہاں سے اس آلہ کا بنیادی ڈیزائن کچھ افریقیوں نے اپنالیا۔

Poetry

Pinterest Share