URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Poetic Termsشاعرانہ شرائط

Doha دوہا

English WordDoha

Description

تفصیل

دوہا شاعری کی وہ صنف ہے جس کو کسی قدر "گیت" سے تعبیر کیا جاسکتا ہے اور اسے ترنم کے ساتھ پڑھا جاتا ہے۔دوہا میں شاعر اپنے خیال کو ١٣/١١ یا ١١/١٣ کے تحت بیان کرسکتا ہے۔ دوہا کی بنیاد معروف ہندی شاعر "اپا بھرام شا" Apabhramsha نے ڈالی۔اس نے اُردو اور ہندی زبان میں بہترین دوہے پیش کیے۔ اس کے علاوہ سراہپا،کبیر داس پنچھی،رحیم الدین،تلسی داس،سورداس اور جمیل الدین عالی نے برِ صغیر میں اُردو اور ہندی زبانوں میں بہترین "دوہے" پیش کیے ہیں۔دوہا "ہریسوا" اور "دھیرگا" انداز میں پیش کیے جاتے ہیں۔تلسی داس نے اپنے سنسکرت دوہوں میں قصوں کو بھی بیان کیا ہے۔اس طرح داستان اور واقعات بھی دوہوں میں شامل ہوتے گئے۔جدید دور میں ذکیہ غزل اور پروین فنا سید نے بھی بہترین دوہے پیش کیے۔

Poetry

Pinterest Share