URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Dry Fruitsخشک پھل

Pistachio Nuts پِستہ

English NamePistachio Nuts

Description

تفصیل

پستہ ایک ایرانی درخت کا بیج ہے جسے مقامی زبان میں "پستاشو" کہا جاتا ہے۔ اس کا پھل ایک گٹھلی کی شکل میں ہوتا ہے جس کے اندر ایک لمبا بیج ہوتا ہے جو کھایا جاتا ہے اور اسے پستاشو کا بیج کہا جاتا ہے۔ یہ بیج جو عموماً گٹھلی سمجھا جاتا ہے درحقیقت یہ نباتیاتی گِری نہیں ہے بلکہ ایک ایسی گِری ہے جو باورچی خانے میں استعمال ہوتی ہے۔ اس کا چِھلکا باہر سے سخت اور سفید ہوتا ہے۔ اس کے بیج کا چِھلکا ہلکا سبز اور گِری ہلکے سبز رنگ کی اور اس کا ذائقہ منفرد ہوتا ہے۔ جب اس کا پھل پک جاتا ہے تو اس کا چِھلکا سبز سے ہلکا زرد یا لال ہوجاتا ہے اور اچانک پھٹ کر ٹکڑوں میں تقسیم جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share