URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Transportٹرانسپورٹ

Aviation سُپر سونک ٹرانسپورٹ (آواز کی رفتار سے تیز طیارہ)

Types of TransportAviation
Types of Transport_Urduہوابازی
English NameSupersonic Transports
Urdu Name سُپر سونک طیارے (جو آواز کی رفتار سے سفر کرتے ہیں)
Pluralسُپر سونک طیارے / سُپر سونک طیاروں
Urdu Name N\A
Image

Description

تفصیل

سپر سونک ٹرانسپورٹ (SST) عام شہریوں کے لئے آواز سے تیز رفتار طیارے ہیں جو عام مسافروں کے لئے ڈیزائن کئے گئے ہیں اور ان کی رفتار آواز کی رفتار سے زیادہ ہے۔ سُپر سونک طیارے رکھنے والی ایئر لائنز نے ان کی رفتار اور صلاحیت دوسرے روایتی جہازوں کے مقابلے میں بہترین رکھی ہے۔ اس کا ڈیزائن اس طرح کا بنایا گیا ہے کہ یہ(Sonic Boom) آواز کی گرج کے باعث بہت زیادہ شور پیدا کرتا ہے نیز اس کی تیاری میں بہت زیادہ لاگت آتی ہے اور اس کا وزن بھی دوسرے طیاروں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ اس کے علاوہ فی نشت لاگت بھی زیادہ ہے۔

Poetry

Pinterest Share