URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Transportٹرانسپورٹ

Baby Carriage / Pram سیر گاڑی (بے بی کیرج)

Types of TransportBaby Carriage / Pram
Types of Transport_Urduہیومن پاور ٹرانسپورٹ
English NameBaby Carriage / Pram
Urdu Name پرام / بچہ گاڑی / واکر /سیارہ/کیری کاٹ
Pluralبچہ گاڑیاں / بچہ گاڑیوں
Urdu Name
Image

Description

تفصیل

سیر گاڑی یا کیری کاٹ عام طور پر شیر خوار بچّوں کے لئے ہوتی ہے جس میں ان کو سامنے کی جانب منہ کرکے لِٹا کر سیر کرائی جاتی ہے یا گُھمایا جاتاہے۔آج کل اِن بچّہ سیر گاڑیوں کے جدید ترین ڈیزائن اور ماڈل بازار میں دست یاب ہیں۔یہ پرام انتہائی آرام دہ بنائے جاتے ہیں تاکہ بچّہ کو بیٹھنے میں کوئی تکلیف نہ ہو اور ایک نرم بیلٹ سے بچّہ کو سہارا بھی دیا جاتا ہے ،مُبادا سیر کے دوران وہ گاڑی سے نیچے گر پڑے۔

Poetry

Pinterest Share