URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Colorsرنگ

Dark Orange آتشی

English NameDark Orange
Image

Description

تفصیل

"آتَشی" یا " آتِشی" یا " آتشیں" فارسی صفت ہے جس کا مطلب "آگ سے نسبت رکھنے والا، آگ سے بنا ہوا یا گرم مزاج" کے زُمرے میں آتا ہے لیکن "آتشی" یا " آتشیں" رنگ سے مراد گُلابی رنگ کے خاندان کا وہ سب سے گہرا رنگ ہے جس کی رنگت "شُعلہ نما" ہو جیسے دہکتے ہوئے سُرخ انگارے۔اس رنگ کو گہرا نارنجی یا گہرا لال رنگ بھی کہا جاتا ہے لیکن یہ رنگ آگ کی رنگت سے مستعار ہے ۔اس رنگ کو انگریزی میں reddish-orange color بھی کہا جاتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق اس رنگ کو انگریزی زبان میں یہ نام 1891ء میں دیا گیا۔

Poetry

Pinterest Share