URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Colorsرنگ

Parrot Green توتا ہَرا / توتیا سبز

English NameParrot Green
Image

Description

تفصیل

"توتا ہرا رنگ" مشہور پرندے "توتے" کے پروں کی رنگت سے مستعار ہے۔عربی زبان میں اس رنگ کو " ببغاء لون" اور فارسی میں "طوطی سانان رنگ" کہا جاتا ہے۔ ایک بات یہ بھی مشہور ہے کہ نیلے اور پیلے رنگ کی آمیزش سے یہ "توتا ہرا رنگ" بنتا ہے لیکن اس بیان کو "حتمی" اس لیے قرار نہیں دیا جاسکتا کیونکہ توتا ہرا رنگ ،توتے کی رنگت سے مستعار ہے اور یہ ایک قدرتی رنگ ہے جسے مصنوعی طور پر اس کے اصلی عکس کے مطابق تیّار نہیں کیا جاسکتا۔ توتا ہرا رنگ یا توتیا ہرا رنگ معروف پرند توتے(طوطے) کا نسبتی رنگ ہے جسے کسی بھی مصنوعی یا ملتے جُلتے عکس(شیڈ) سے تعبیر نہیں کیا جاسکتا۔

Poetry

Pinterest Share