URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Dressesکپڑے

Jangia جانگیہ

English NameJangia
Urdu Name نیکر / زیر جامہ /پتلون کے نیچے کا پاجامہ جو رانوں تک یا جانگھوں تک رہے / کچّھا / کَچَھنّا / جانگھیا /انڈرویر / تُبَّان
Image

Description

تفصیل

عہدِ طفولیت میں بچّوں کو پہنانے کا ایک زیرجامہ۔ پُرانے دور میں یہ پہناوا عموماً پرانے دُھرانے کپڑوں کو کاٹ پیٹ کرسِیاجاتا تھا، آج کل اس کی جگہ ڈائپرز نے لے لی ہے جس سے خواتین کو خاصی بے فکری ہوگئی ہے۔خواتین و حضرات میں بھی اس کا استعمال "انڈر گارمنٹس" (زیرِ جامہ) کے طور پر کیا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share