URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Sun Stroke لُو لَگنا

English NameSun Stroke
Urdu Name گرم ہوا لگنا۔لُو لگنا

Description

تفصیل

لُو لگنا یا تیز گرمی کا اثر بہت خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ عام طور پر بچّوں یا زیادہ عمر کے لوگوں کو گرمیوں میں ہوتا ہے۔ اس میں جِلد لال‘ بہت گرم اور خشک ہوجاتی ہے، مریض کو بہت تیز بخار ہوتا ہے اور اکثر بے ہوش ہوجاتا ہے۔ جسم کی گرمی کو فوراً دور کرنا اور درجۂ حرارت کو کم کرنا لازمی ہے۔ مریض کو اُس کے کمرے میں برہنہ لِٹا کر اس پر خوب ٹھنڈا پانی ڈالا جائے اور پنکھا تیز چلایا جائے یا اے سی کی ٹھنڈک میں اُسے برہنہ لٹایا جائے۔

Poetry

Pinterest Share