URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Cholera ہیضَہ

English NameCholera
Urdu Name دست و قے ۔ بدہضمی ۔ ہُلکی ۔ ہلوک ۔ نِناواں۔تخمہ ۔پیٹ چلنا(اصطلاح)۔

Description

تفصیل

یہ چھوت سے پھیلنے والا متعدی مرض ہے جو خاص جراثیمComma Bacillus کی وجہ سے پھیلتی ہے۔ اس میں قے اور دست بے تحاشہ آتے ہیں حتیٰ کہ جسم میں پانی اور نمکیات ختم ہو جانے سے موت واقع ہو جاتی ہے۔ اس میں آخری وقت میں بخار اور عضلات میں درد اور اینٹھن کے علاوہ انتہائی نقاہت پائی جاتی ہے یہ بیماری اکثر وبائی صورت اختیار کر لیتی ہے۔ اس میں مریض کو بہت پیاس لگتی ہے۔ اس بیماری کا فوری علاج "نمکول" کا پلانا یا اسی طرح کی کوئی ڈرپ لگانا ہے۔مریض کو وقفے وقفے سے برف چٹانا بھی چاہئیے۔

Poetry

Pinterest Share