URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Goiter گھیگا (حلق پر سوجن یا اُبھار)

English NameGoiter
Urdu Name گھینگا ۔ گلہڑ(ہندی اسمِ مذکر)۔

Description

تفصیل

گھیگا حلق پر اس ابھار یا سوجن کو کہتے ہیں جو تھائرائڈ (Thyroid)نامی غدود کے بڑھ جانے سے پیدا ہوتی ہے زیادہ تر گھیگا غذا میں آئیوڈین کی کمی سے پیدا ہوتے ہیں۔ حاملہ عورت کی خوراک میں اگر آیوڈین کی کمی ہو تو بچہ ذہنی طور پر سُست اور بہرا پیدا ہوسکتا ہے۔ گھیگا ان پہاڑی علاقوں میں زیادہ ہوتا ہے جہاں مٹی ، پانی یا غذا میں آیوڈین کی کمی ہوتی ہے۔ اس کی کمی کو دور کرنے کے لئے آئیوڈین ملا نمک استعمال کرناچاہئے۔

Poetry

Pinterest Share