English NameSheep

Group of AnimalMammal

Pluralبھیڑیں ∕ بھیڑوں

Maleمینڈھا ∕ دُنبہ

Femaleجی ہاں

Baby Animal's Nameمیمنہ

Soundممیاہٹ

No Urdu Nameبَھیڑ ۔ نعجة(عربی)۔ غَنم(عربی) ۔ خروف(عربی) ۔ میش ۔ بھیڈ (سنسکرت) ۔گڈھ (سنسکرت)۔رڈھ(ہندی قدیم)۔ گوسفند (فارسی) ، نوٹ : فارسی زبان میں "بکری" اور "بھیڑ" کے لیے "گوسفند" کا لفظ ہی مستعمل ہے۔ کنایتاً : مسکین ،نرم مزاج

Image

Group of Animal 1ممالیہ

بھیڑ چوپایہ، جگالی کرنے والا اور دودھ پلانے والا جانور ہے اور یہ ہماری غذائی ضروریات کو بھی پورا کرتا ہے جبکہ دوسرے جگالی کرنے والے جانوروں کی طرح بھیڑ بھی Artiodactyla گروہ کا رُکن ہے۔ یہ کُھر والا جانور ہے۔ بھیڑ کو ہم زرعی مقاصد کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں ۔ بھیڑ سے اُون ‘ گوشت اور دودھ بھی حاصل کیا جاتا ہے۔ بھیڑ سے حاصل ہونے والی اُون تجارتی مقاصد کے لحاظ سے انتہائی اہم جِنس ہے جس سے انسانی لبادوں کے علاوہ تزئین و آرائش کا کام بھی لیا جاتا ہے۔

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter