English NameMole

Group of AnimalMammal

Pluralچَھچُھوندروں ∕ چَچُھوندریں

Maleجی نہیں

Femaleچَھچُھوندری / چَھچُھوندریا

Baby Animal's Nameدَرص

Soundچنچنانا

No Urdu Nameچوہیا / چُوہا ∕ مُوش / ایک قسم کا چوہا جس کے جسم سے انتہائی ناگوار بُو آتی ہے

Image

Group of Animal 1ممالیہ

چَھچُھوندر دودھ پلانے والے جانوروں میں شامل ہے ۔ چَھچُھوندر Talpidae گروہ سے تعلق رکھتی ہے جو Soricomorpha قبیلہ سے ہے۔ زیادہ تر چَھچُھوندریں بل بنا کر رہتی ہیں۔ لیکن اس کی کچھ اقسام پانی میں بھی رہتی ہیں۔ چَھچُھوندر مخروطی ساخت کی حامل ہوتی ہے جو نرم گھنے بالوں سے ڈھکی ہوتی ہے۔ اس کے کان عموماً دکھائی نہیں دیتے۔ اس کی آنکھیں چھوٹی اور ڈھکی ہوئی ہوتی ہیں۔ اس کے باوجود کہ یہ دیکھ نہیں سکتیں پھر بھی یہ رات اور دن میں تمیز کرسکتی ہیں۔ چَھچُھوندر کی خوراک میں کیڑے مکوڑوں کے علاوہ زمین کے نیچے رہنے والے حشرات بھی شامل ہیں۔ چَھچُھوندر شمالی امریکا، ایشیا اور یورپ کے زیادہ تر علاقوں میں پائی جاتی ہیں۔

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter