English NameCat

Group of AnimalMammal

Pluralبِلّیاں ∕ بِلّیوں

Maleبِلاؤ

FemaleYes

Baby Animal's Nameبِلّوٹا

Soundمیاؤں ∕ خُرخُراہٹ

No Urdu Nameگُربہ

Image

Group of Animal 1ممالیہ

بِلّی کم جسامت، گوشت خور اور دودھ پلانے والا جانور ہے۔ بِلّی تقریباً 3500 برس سے انسانوں کی ساتھی ہے۔ قدیم مصری تہذیب میں بِلّی کو زراعت کے کاموں کے لیے پالا جاتا تھا جبکہ موجودہ معاشرے میں بھی بِلّی ایک مقبول پالتو جانور ہے۔ کچھ اعلیٰ نسل کی بِلّیوں کو باقاعدہ رجسٹرڈ کیا جاتا ہے۔ اپنی ہیئت کے لحاظ سے بِلّی دنیا کا جانا پہچانا اور خوبصورت جانور ہے۔ پالتو بِلّی کی خوراک ہزاروں اقسام کی مختلف اشیاء ہیں۔ چونکہ اس کی جسامت چھوٹی ہوتی ہے چنانچہ یہ انسانوں کے لئے مہلک نہیں ہے ۔

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter