English NameSeal

Group of AnimalMammal

Pluralسمندری شیر

Maleجی ہاں

Femaleسمند ری شیرنی

Baby Animal's Nameبَحَری شِبَل ∕ بحری بلونگڑا(Galapagos Fur Seal)

Soundکھرکھراہٹ

No Urdu Nameسمندری شیر / بستن‌ / بصم

Image

Group of Animal 1ممالیہ

دیگر بَحَری ممالیوں کی مانند سمندری شیر بھی اپنی خاص اہمیت رکھتا ہے۔ سمندری شیر کا خاندان Pinnipedia ہے۔ یہ بڑی جسامت کا حامل ہوتا ہے اور اس کی جِلد چمکدار ہوتی ہے ۔ چھوٹا سمندری شیرGalapagos Fur Seal کہلاتا ہے اور پوری طرح نشوونما پانے پر اس کا وزن تقریباً 30کلو گرام تک ہوجاتا ہے۔ سمندری شیر 1.2میٹر لمبا ہوتا ہے جبکہ مکمل سمندری شیر جو Southern Elephant Seal کہلاتا ہے اُس کی لمبائی 4 میٹرز سے زائد ہوتی ہے اور اُس کا وزن 2,200 کلو گرام تک ہوتا ہے۔ سمندری شیر گوشت خور ہے جو مچھلیاں، جھینگے اور ان کا چارہ اور دیگر سمندری جانور وغیرہ بھی کھاتا ہے۔

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter