English NameCrocodile

Group of AnimalReptile

Pluralمگرمچھ ∕ مگرمچھوں

Maleجی ہاں

Femaleمادہ مگرمچھ

Baby Animal's Nameطفلِ نہننگ / طفلِ تماسیح(فارسی) / بچہ تمساح(عربی)

Soundغراہٹ

No Urdu Nameنِہَنگ / گھڑیال / تمساح / طابور / شیرِ آبی / سمندری شیر

Image

Group of Animal 1رینگنے والا جانور

مگرمچھ ، چھپکلی کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے ۔ یہ ایک قوی الجثہ رینگنے والا جانور ہے جو زمین پر رینگتا ہے۔ یہ افریقہ ، ایشیا ، امریکا اور آسٹریلیا میں بکثرت پایا جاتا ہے۔ مگرمچھ زیادہ تر تالابوں، جوہڑوں، جھیلوں، دریاؤں اور سمندروں میں پلتے بڑھتے ہیں۔ ان کی زیادہ تر خوراک برّی اور بحری حیوانات ہیں۔ یہ پانی میں بہت تیزی سے اور آسانی سے حرکت کرتے ہیں کیونکہ ان کی آنکھیں ، نتھنے اور کان کھوپڑی کی ایک ہی سطح پر واقع ہوتے ہیں۔ ان کے آثار زمانۂ قدیم سے ہی (تقریباً 55 ملین سال) پہلے سے پائے جاتے ہیں۔

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter