English NamePig / Swine

Group of AnimalMammal

Pluralسُوروں

Maleجی ہاں

Femaleسُورنی

Baby Animal's Nameجِرو

Soundچیخنا ∕ بُنکارنا

No Urdu Nameخنزیر (فارسی) ۔ خوک (عربی)۔ گراز ۔ کاس ۔ بغرا ۔ غُوک

Image

Group of Animal 1ممالیہ

سُوَر Sus نسل کا جانور ہے جو Suidae خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کا شمار سُم والے جانوروں میں ہوتا ہے اور غیرمسلم ممالک میں اس کی افزائشِ نسل کی جاتی ہے۔ اس کے آباؤ اجداد میں جنگلی سور اور دوسرے جنگلی حیوان شامل ہیں۔ سُوَر ہمہ خور ہے۔ پالتو سُوَر مل جُل کر رہنے والا جانور ہے۔ سُوَر کا شمار ذہین جانوروں میں ہوتا ہے۔ دنیا میں جہاں جہاں بطورِ غذا سُوَر کا گوشت استعمال کیا جاتا ہے وہاں وہاں اُس کی کھال صنعتی مقاصد کے لئے بھی استعمال میں لائی جاتی ہے۔

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter