English NameDolphin

Group of AnimalMammal

Pluralڈولفِنیں / ڈولفنوں

Maleجی نہیں

Femaleجی ہاں

Baby Animal's Nameبے بی ڈولفن / ماہچہ

Soundبُغلاہٹ / شَشَراہٹ

No Urdu Nameماہئ یونس(فارسی) / كوكبة الدلفين(عربی)

Image

Group of Animal 1ممالیہ

ڈولفن دودھ پلانے والا سمندری جانور ہے جو وہیل اور سگ ماہی سے قریب تر ہے۔ ڈولفن کی تقریباً 40 اقسام پائی جاتی ہیں جو 17 قبیلوں میں ہیں۔ ڈولفن کی جسامت 1.2 میٹر (4 فِٹ) سے 9.5 میٹر (30 فِٹ) تک اور وزن 40 کلوگرام (90 پونڈ) سے 10 ٹن (9.8 LT ; 11 ST ) ہوتا ہے جو اکثر orca اور killer whale بھی کہلاتی ہیں۔ ڈولفن دنیا بھر میں گہرے سمندروں میں پائی جاتی ہیں۔ یہ گوشت خور جانور ہے اور زیادہ تر چھوٹی مچھلیاں کھاتی ہے۔ ڈولفن کا خاندان Delphinidae بڑا خاندان ہے جو Cetacean قبیلے میں سے ہے۔ ڈولفن تقریباً دس ملین سال پہلے سے موجود ہے ۔یہ جانور نہایت ذہین اور انسان دوست تصور کیا جاتا ہے۔ ڈولفن انسانی ماحول میں گھل مل جاتی ہے۔

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter