English NameMonkey

Group of AnimalMammal

Pluralبندر / بندروں

Maleجی ہاں

Femaleبندریا / باند ری / باندریا

Baby Animal's Nameبھولو / بیزو

Soundخوخیانا

No Urdu Nameبوزنہ / بوزینہ / میمون / باندر / شدی / قرد

Image

Group of Animal 1ممالیہ

زمانئہ قدیم سے بندر کو انسانی معاشرے میں خصوصیت حاصل رہی ہے۔ بندر کی 264 سے زائد اقسام ہیں۔ عام طور پر بندر انتہائی سمجھ دار تصور کئے جاتے ہیں ماسوائے چمپینزی۔ بندروں کے عام طور پر دُم ہوتی ہے۔ بندروں میں امریکی گھنی دُم والا بندر جس کی لمبائی دُم کے علاوہ 10 سینٹی میٹر (4 انچ) ہوتی ہے اور اس کا وزن 120 گرام (4 اونس) ہوتا ہے جب کہ بڑے بندر کی لمبائی تقریباً 1 میٹر (3 فِٹ) اور اس کا وزن 35 کلو گرام (75 پونڈز) ہوتا ہے۔ کچھ بندر درختوں پر رہتے ہیں ، کچھ کھلے اور زرخیز میدانوں میں پائے جاتے ہیں، کچھ بندر پھل کھاتے ہیں اور کچھ نباتات اور کچھ بندر کیڑے مکوڑے بھی کھاتے ہیں۔ بندر ہندو معاشرے میں بڑی اہمیت کا حامل ہے اور اس کو "ہنُو مان جی" کا درجہ حاصل ہے۔ ڈاروِن کے نظریہ کے تحت انسان بندر کی ارتقائی شکل ہے جبکہ اسلامی نظریہ کے تحت انسانوں کے ایک نافرمان گروہ کو اللہ تعالیٰ نے سزا کے طور بندر بنا دیا تھا۔

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter