English NameGoat

Group of AnimalMammal

Pluralبَکریاں / بکریوں

Maleبکرا

Femaleجی ہاں

Baby Animal's Nameمیمنہ

Soundممیانا

No Urdu Nameجَدِی (عربی) / بُز ، گوسفند(فارسی) / چَھگری ( اُردو ، بابائے اُردو مولوی عبد الحق کے منہ بولے بیٹے اور ماہر لسانیات جناب اختر حسین رائے پوری کی اہلیہ بیگم حمیدہ اختر حسین نے بکری کے لیے یہ لفظ اُردو کے حوالے سے بابائے اُردو کو بتلایا اور یوں لُغت کی پہلی جِلد میں شامل ہوا۔بحوالہ:"نایاب ہیں ہم" از بیگم حمیدہ اختر حسین رائے پوری)

Image

Group of Animal 1ممالیہ

بَکری Capra نسل کا جانور ہے۔ اس کی نو(٩) اقسام ہیں۔ بَکری ڈنگر میں شمار کی جاتی ہے جو Bovidae خاندان سے تعلق رکھتی ہے اور اس کا تعلق گائے بیل وغیرہ سے بھی ہے۔ بَکرا/بَکری زمانۂ قدیم میں بھی پالتو جانور کی حیثیت سے جانا جاتا تھا۔ اکثر انبیاء کا پیشہ بَکریاں چَرانا تھا۔زیادہ تر بَکریوں میں دو سینگ ہوتے ہیں جو مختلف سائز اور شکل کے ہوتے ہیں۔ بَکریوں کے سینگوں کا انحصار ان کی نسل پر ہے۔ بکری کا گوشت اور دودھ ہماری زندگی کا لازمی جزو ہے اس کے علاوہ اس کے بال اور کھال بھی دنیا بھر میں مختلف مقاصد کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں۔ مثل مشہور ہے : " بکری جان سے گئی ،کھانے والے کو مزا نہ آیا!"

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter