URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Professionalsپیشہ ور افراد

Gemcutter الماس تراش

English NameGemcutter
Urdu Name ہیرا تراش ۔ جواہر تراش(نوٹ: الماس فارسی میں ، ہیرے ہی کو کہتے ہیں)

Description

تفصیل

الماس تراش اس شخص کو کہتے ہیں جو ہیرے کو کاٹ کر ایک مخصوص شکل دیتا ہے اور اس پر پالِش کرتا ہے۔ اس کا اہم کام یہ بھی ہے کہ یہ ہیروں پر نقش و نگار بناتا ہے الماس تراش ہیروں کو تجارتی ضروریات کے لئے بھی تراشتا ہے جو ایک مشکل لیکن نفع بخش کاربار ہے۔

Poetry

Pinterest Share